مار نما جانور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیوانیات) ایسے جانور جو سانپ یا کیچوے سے بہت مشابہ ہوتے ہیں اور دلدلی مقامات پر پائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) ایسے جانور جو سانپ یا کیچوے سے بہت مشابہ ہوتے ہیں اور دلدلی مقامات پر پائے جاتے ہیں۔